News-12-Jun-2017-4

منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور کے زیراہتما م مستحق افراد میں راشن تقسیم

Published : 13th Jun, 2017

منہا ج القرآن ویمن لیگ کی نظامت ویلفیئر کے زیر اہتمام مصطفیٰ آباد لاہور میں مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا۔مصطفی آباد میں نبیلہ ظہیر کی جانب سے گزشتہ چار سال سے مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا جارہا ہے۔اس سال بھی 500 سے زائد افراد میں راشن تقسیم کیا گیا ۔