News-02-July-2017-4

پاپائے روم کی جانب سے ڈاکٹر طاہر القادری کیلئے خیر سگالی کا خط امن کیلئے کوششوں کو سراہا

Published : Jul 3rd, 2017

پاپائے روم کی جانب سے ڈاکٹر طاہر القادری کیلئے خیرسگالی کا خط لکھا گیا ہے۔ خیر سگالی پر مبنی خصوصی خط مسیحی رہنما فادرفرانسس ندیم نے سربراہ عوامی تحریک کی رہائش گاہ پر پہنچایا ۔ خط میں ڈاکٹر طاہر القادری کی امن کے لئے کاوشوں کو خوب سراہا گیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا ۔ تمام مذاہب کے نمائندوں نے عالمی بھائی چارہ کے فروغ کے حوالے سے تحریک منہاج القرآن کے قومی و بین الاقوامی کردار کو بھی سراہا ۔ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے پاپائے روم کی طرف سے خیر سگالی کے جذبات کا خیر مقدم کیا اور بین المذاہب مکالمہ کووقت کا ناگزیر تقاضا قرار دیا ۔

 

Image may contain: 2 people, people smiling, people sitting

 

Image may contain: 2 people, people standing

 

Image may contain: 9 people, people standing

Image may contain: 6 people, people standing