News-03-July-2017-3

منہاج القران میسورانڈیا کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا انعقاد

Published : Jul 4th, 2017

منہاج القرآن میسور (انڈیا ) کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔عید ملن پارٹی میں مسیور سے شرکت کرنے والے پولیس افسران اور حکومتی عہدیداران کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی کتب بطور تحفہ پیش کی گئیں ۔ پارٹی میں مسلم اور غیر مسلم افراد کے لئے ڈاکٹر طاہر القادری کے تحریر کردہ امن نصاب کا خصوصی سٹال لگایا۔ پارٹی کے شرکا نے سفیر امن ڈاکٹر طاہر القادری کی پوری دنیا میں کی جانے والی امن وامان کی کاوشوں کو بھی خوب سراہا۔

 

Displaying 6.jpg

 

Displaying 3.jpg

 

Displaying 2.jpg

 

Displaying 4.jpg

 

Displaying 7.jpg