News-08-July-2017-1

مختارعنایت شاد کی وفات پر ڈاکٹر طاہر القادری کا اظہار تعزیت، نماز جنازہ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے پڑھائی

Published : Jul 8th, 2017

تحریک منہاج القران لاہور پی پی 159 بی کے ناظم نشرواشاعت مختار عنایت شاد انتقال کر گئے۔ڈاکٹر طاہر القادری نے مرحوم کے انتقال پر دلی دکھ کا اظہار کیا۔ صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے مرحوم کی نمازہ جنازہ پڑھائی۔ نماز جنازہ میں نائب ناظم اعلیٰ انجینئر محمد رفیق نجم، امیر تحریک لاہور حافظ غلام فریدحفیظ اللہ جاویداصغر ساجد اور تحریک منہاج القرآن اور پاکستان تحریک لاہور کے قائدین و کارکنان کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نماز جنازہ کے بعد ڈاکٹر حسین محی الدین نے مرحوم کی مغفرت و بخشش کے لئے خصوصی دعا کروائی۔

Image may contain: 9 people, beard

Image may contain: 6 people, people standing and beard