IrfanUlQuran-Course-July 15-2017

عرفان القرآن کورس ، بارہ روزہ تربیتی کیمپ برائے معلمین و معلمات

Published : Jul 15, 2017

ملک بھر میں عرفان القرآن کورسز کے فروغ کے لیے مرکزی نظامت تربیت تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام معلمین و معلمات کے لیے بارہ روزہ تربیتی کیمپ برائے عرفان القرآن کورس کا انعقاد منہاج ٹریننگ اکیڈمی آغوش کمپلیکس بغداد ٹائون میں کیا جا رہا ہے۔ کلاسز کا آغاز 23 جولائی صبح 9 بجے سے ہو گا۔