News - 13 Sep - 2017 - 1

تحریک منہاج القرآن،نظامت دعوت میر پور کے زیر اہتما م درس عرفان القرآن کا انعقاد

Published : Sep 13, 2017

 تحریک منہاج القرآن نظامت دعوت کے زیر اہتمام میر پور میں درس عرفان القرآن کا انعقاد15 ستمبر سے کیا جائے گا۔درس عرفان القرآن میں مرکزی ناظم دعوت تحریک منہاج القرآن پروفیسر احمد زاہد خصوصی خطاب کرینگے ۔