News - 11 Sep - 2017 - 3

کراچی سمندر نے ایک ہی خاندان کے 12 افراد نگل لئے،ڈاکٹر طاہر القادری کا سمندر میں ڈوبنے والوں سے اظہار ہمددری

Published : Sep 11, 2017

کراچی میں پکنک پر جانے والے ایک ہی خاندان کے 12 افراد سمندر میں ڈوب گئے۔ڈاکٹر طاہرالقادری نے سمندر میں ڈ وبنے والوں کے خاندانوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا غمزدہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہونا چاہیے ۔افسوسناک سانحہ کے ذمہ داران کا تعین کر کے سزا دی جائے