News - 13 Sep - 2017 - 2

ڈاکٹر طاہر القادری کی منہاج یونیورسٹی کالج آف شریعہ اسلامک سائنسز کے طالبعلم محمد نقیب کو انٹر میڈیٹ لاہور بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کر نے پر مبارکباد

Published : Sep 13, 2017

منہاج یونیورسٹی کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے طالبعلم محمد نقیب نے سالانہ امتحان 2017 لاہور بورڈ میں 992 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے محمد نقیب کو خصوصی مبارکبادیتے ہوئے کہا ملکی ترقی کا انحصار علم دوست اساتذہ اور محنت کرنے والے طلبہ ہے ۔پاکستان عوامی تحریک کو معیاری تعلیمی اداروں کی ضرورت ہے ۔سربراہ عوامی تحریک نے مزید کہا ہے کہ الحمد للہ منہاج القرآن کے تعلیمی اداروں میں متوسط گھروں کی طلبہ و طالبات کو تعلیم و تربیت کا معیاری ماحول فراہم کیا گیا ہے