News - 19 Sep - 2017 - 6

منہاج القرآن ویمن لیگ اسلام آباد کے زیرِ اہتمام تنظیمی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، مرکزی وفد کی خصوصی شرکت

Published : Sep 19, 2017

منہاج القرآن ویمن لیگ اسلام آباد کے زیرِ اہتمام تنظیمی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔ مرکزی وفد میں مرکزی ناظمہ افنان بابر، زونل ناظمہ شمالی پنجاب ارشاد اقبال اور زونل ناظمہ جنوبی پنجاب میمونہ شفاعت شامل تھیں ۔ورکشاپ میں NA 48 اور NA 49 کی ضلعی اور تحصیلی عہدیداران سمیت عذرا اکبر کوآرڈینیٹر اسلام آباد ، راولپنڈی ،انیسہ قادری، مسرت سلطانہ ،مسز شبیر اور مسز جمشید نے اپنی تنظیمات کے ہمراہ شرکت کی ۔