News - 26 Sep - 2017 - 1

نظامت دعوت کے زیر اہتمام مصطفی آباد میں ذکر شہادت امام حسین ؑو حلقہ درودو سلام کا انعقاد

Published : Sep 26, 2017

نظامت دعوت ،تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتما م مصطفی آباد میں ذکر شہادت امام حسین ؑو حلقہ درودو سلام کا انعقاد 28 ستمبر بعد از نماز عشا ء کیا جائے گا۔ محفل سے ناظم دعوت تحریک منہاج  القرآن لاہور ،پروفیسر احسن قادری خصوصی خطاب کرینگے۔