News - 26 Sep - 2017 - 5

نظامت تربیت کراچی کے زیر اہتمام عرفان القرآن کانفرنس ، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی خصوصی شرکت

Published : Sep 26, 2017

 تحریک منہاج القرآن کراچی کے زیر اہتمام 10روزہ عرفان القرآن کورس کے اختتام پر عرفان القرآن کانفرنس 27کل منعقد ہو گی ۔ ۔کانفرنس سے ڈاکٹر حسن محی الدین القادری چیئرمین منہاج القرآن انٹر نیشنل سپریم کونسل خصوصی خطاب کریں گے۔جبکہ مہمان خصوصی قاضی زاہد حسین مرکزی صدر پاکستان عوامی تحریک،الحاج ڈاکٹر خواجہ محمد اشرف سرپرست تحریک منہاج القرآن سندھ ہونگے۔کانفرنس سے علامہ سعید رضا البغدادی مرکزی ڈائریکٹر نظامت تربیت منہاج القرآن ،علامہ محمود قاد ری علامہ مسعود شاہ ،علامہ مفتی مکرم خان قادری بھی خطاب کریں گے ۔کانفرنس میں عرفان القرآن کورس کے کامیاب اسکالرز کو اسناد بھی دیں جائیں گی۔

 

No automatic alt text available.