News - 04 Oct - 2017 - 9

مرکزی نظامت تربیت منہاج القران انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ماہانہ کڈز فیسٹیول کا انعقاد

Published : Oct 04, 2017

مرکزی نظامت تربیت منہاج القران انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ماہانہ کڈز فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔کڈز فیسٹیول میں بچوں نے تلاوت، نعت، تقاریر اور مختلف خاکوں میں حصہ لیا۔ ماہانہ کڈز فیسٹیول کے اختتام پر بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے کڈز فیسٹیول کا اگلا پروگرام 15 اکتوبر کو ہوگا ۔