News - 11 Oct - 2017 - 3

منہاج القرآن اٹلی (ویانا) کے زیر اہتمام شہادت امام حسین ؑ کانفرنس کا انعقاد

Published : Oct 11, 2017

منہاج القرآن اٹلی (ویانا) کے زیر اہتمام شہادت امام حسین ؑ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔کانفرنس سے ڈائریکٹر منہاج القرآن ویانا ،علامہ ڈاکٹر مد ثر اعوان نے خصوصی خطاب کیا۔کانفرنس میں سیاسی ،سماجی اور مذہبی شخصیات نے بھر پور شرکت کی ۔