News - 11 Oct - 2017 - 4

نظامت تربیت کے زیر اہتمام 12 روزہ فن خطابت و نقابت کورس کا جاری ،،طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد شریک

Published : Oct 11, 2017

تحریک منہاج القرآن کی مرکزی نظامت تربیت کے زیر اہتمام 12 روزہ فن خطابت و نقابت کورس منہاج ٹریننگ اکیڈمی آغوش کمپلیکس میں جاری ہے ۔ کورس میں طلبہ و طالبات کے بڑی تعد اد شریک ہے۔