News - 12 Oct - 2017 - 3

عوامی تحریک اور دیگر جماعتوں کا یوتھ الائنس پر اتفاق،حلف نامہ بدلنے پر ن لیگ کی عباسی حکومت سے استعفیٰ کا مطالبہ

Published : Oct 12, 2017

پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ اور18 سیاسی جماعتوں نے یوتھ الائنس پر اتفاق کیا ۔عوامی تحریک اور دیگر جماعتوں کے طلبا ونگز کے سنیئر رہنماؤں نے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ختم نبوت کے حلف نامے میں تبدیلی کی ذمہ دار قومی لٹیروں کی پشت پناہ ن لیگ کی عباسی حکومت فوری مستعفی ہو جائے۔عدلیہ اور فوج کے خلاف منفی میڈیا مہم چلانے والے وزراء کے خلاف آئین سے انحراف اور بغاوت کے مقدمات درج کئے جائیں۔ایک قرارداد کے ذریعے یہ بھی مطالبہ کیا گیا کہ کرپشن ریفرنسز میں ملوث حکمران خاندان کے تمام افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کیے جائیں،ختم نبوت کے حلف نامے میں تبدیلی کے ذمہ داروں کو کڑی سزا دی جائے۔

 

Image may contain: 4 people, people sitting, people standing and indoor

 

 

Image may contain: 6 people, people sitting, table and indoor

 

 

Image may contain: 3 people, people sitting and indoor