News - 12 Oct - 2017 - 6

علامہ مفتی ارشاد حسین سعدی کا واقعہ کربلا کے حقائق اور واقعات پر خصوصی خطاب کل ہوگا

Published : Oct 12, 2017

منہاج القرآن انٹر نیشنل ڈنمارک کے زیر اہتمام علامہ مفتی ارشاد حسین سعدی واقعہ کربلا کے حقائق اور واقعات پر خصوصی خطاب کل کرینگے ۔