News - 17 Oct - 2017 - 5

ن لیگ مسلسل اسلام اور پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے، پابندی عائد کی جائے : رائو کامران محمود کا مطالبہ

Published : Oct 17, 2017

پاکستان عوامی تحریک کراچی کے سینئر رہنمارائو کامران محمود کا کہنا ہے کہ ن لیگ مسلسل اسلام اور پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے پابندی عائد کی جائے۔ن لیگ مسلسل پاک فوج اور عدلیہ اور کو نشانہ بنا کر اسلام اور پاکستان دشمن طاقتوں کو خوش کر رہی ہے ۔ان قائدین نے کہا موجودہ حکومت کے وزراء دہشت گرد تنظیموں سے ملے ہوئے ہیں اور انکی پشت پناہی کر رہے ہیں جن سرفہرست راناثناء اللہ ہے ۔