News - 18 Oct - 2017 - 2

منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیراہتمام ’’شہادت حضرت امام حسینؓ ‘‘ کانفرنس 19 اکتوبر کو ہو گی

Published : Oct 18, 2017

منہاج یونیورسٹی (ٹاؤن شپ لاہور) کے زیر اہتمام ’’شہادت حضرت امام حسینؓ ‘‘ کانفرنس 19 اکتوبر 2017 ء (جمعرات) کودن 11 بجے منعقد ہو گی۔ کانفرنس میں جید علمائے کرام، مشائخ عظام شرکت کریں گے۔ کانفرنس میں منہاج یونیورسٹی کے طلباء و طالبات اور اساتذہ کی بڑی تعداد شریک ہو گی ۔