News - 18 Oct - 2017 - 6

منہاج القرآن یوتھ لیگ عیسی خیل میانوالی کے زیراہتمام فکر حسین علیہ السلام یوتھ کانفرنس کا انعقاد

Published : Oct 18, 2017

منہاج القرآن یوتھ لیگ عیسی خیل میانوالی کے زیراہتمام فکر حسین علیہ السلام یوتھ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔کانفرنس سے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل منا ج القرآن یوتھ لیگ محترم انعام مصطفوی نے خصوصی خطاب کیا ۔ فکر حسین علیہ السلام یوتھ کانفرنس میں افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Image may contain: 3 people