News - 20 Oct - 2017 - 4

مرکزی نظامت تربیت کے تحت حجرہ شاہ مقیم عرفان القرآن کورس جاری

Published : Oct 20, 2017

مرکزی نظامت تربیت کے تحت حجرہ شاہ مقیم میں عرفان القرآن کورس جاری ہے۔ کورس میں نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن محترم محمد رفیق نجم لیکچر دے رہے ہیں جبکہ تدریس کے فرائض مرکزی نظامت تربیت کے تربیت یافتہ معلم محترم سلیم حیدر انجام دے رہے ہیں۔