News - 23 Oct - 2017 - 6

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے میڈیکل کیمپ کا اہتمام

Published : Oct 23, 2017

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام روہنگیا کے پناہ گزینوں کے لئے میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ کیمپ میں روزانہ 800 سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا جارہا ہے اور مفت ادویات بھی دی جاری ہیں ۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے روہنگیا کے مسلمانوں کے لئے یہ میڈیکل کیمپ کئی ماہ جاری رکھنے کے ارادے کا اظہار کیا ہے ۔