News - 4 Nov - 2017 - 5

سٹیل مل کے ورکرز اپنے حقوق کے حصول کے لئے بذریعہ ٹرین مارچ آج شام راولپنڈی ریلوے سٹیشن پر پہنچیں گےعوامی تحریک اسلام آباد کے کارکنا ن پرتپاک استقبال کرینگے

Published :Nov 4, 2017

پاکستان عوامی تحریک کے میڈیا کوآرڈینیٹر غلام علی خان کے مطابق کراچی سے سٹیل مل کے ورکرز اپنے حقوق کے حصول کیلئے بذریعہ ٹرین مارچ شام 7بجے راولپنڈی ریلوے سٹیشن پر پہنچیں گے جہاں پاکستان عوامی تحریک کے قائدین اور کارکنان استقبال کریں گے،ٹر ین مارچ کا مقصدپاکستان سٹیل مل کی بحالی، سٹیل مل کے ملازمین کے حقوق کی ملازمین کے واجبات کی یکمشت ادائیگی،تنخواہوں میں اضافہ،طبی سہولیات کی مکمل فراہمی،پاکستان سٹیل مل کی بندش کے ذمہ داروں کا کڑا احتساب،اور تنخواہوں کی ماہانی ادائیگی جیسے مطالبات شامل ہیں