News - 8 Nov - 2017 - 4

منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیر اہتمام اجلاس اور تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، ڈاکٹر طاہرالقادری کی ٹیلیفونک گفتگو

Published :Nov 8, 2017

منہاج القرآن انٹر نیشنل ڈنمارک کے زیراہتمام شہر کوپن ہیگن میں منہاج یورپین کونسل کا دو روزہ اجلاس اور ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔اجلاس میں یورپ کے عہدیداران نے بھر پور شرکت کی۔اجلاس میں آئندہ کیلئے تنظیمی امور پر حکمت عملی طے کی گئی ۔ایک روزہ تربیتی ورکشاپ سے ڈاکٹر طاہرالقادری نے ٹیلیفونک گفتگو کی اور منہاج یورپین کونسل کی تحریک کیلئے جاری کاوشوں کو سراہا ۔