News - 13 Nov - 2017 - 3

منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام اجلاس ، عالمی میلاد کانفرنس کی تیاریاں عروج پر

Published :Nov 13, 2017

منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت مرکزی ناظمہ ویمن لیگ محترمہ افنان بابر نے کی۔اجلاس میں عالمی میلاد کانفرنس کی تیاریوں اور انتظامات کے لئے کمیٹیاں تشکیل دی گئیں ۔