News - 15 Nov - 2017 - 4

تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کے زیر اہتمام پی پی 65 کی تنظیمی نو ، محمداشفاق کمبوہ صدر،محمدرمضان ناظم منتخب

Published :Nov 15, 2017

تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کے زیر اہتمام پی پی65 کی تنظیمی نو کر دی گئی۔ باہمی مشاورت سے پی پی65کیلئے محمداشفاق کمبوہ صدر اور محمدرمضان کو ناظم منتخب کیاگیا۔رب نواز انجم نے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ۔