News - 15 Nov - 2017 - 6

ایم ایس ایم کے سیکرٹری جنرل رانا تجمل حسین کی جیکب آباد کے نو منتخب عہدیداران سے ملاقات

Published :Nov 15, 2017

مصطفوی سٹودنٹس موومنٹ کے سیکرٹری جنرل رانا تجمل حسین نے جیکب آباد کا دورہ کیا ۔رانا تجمل حسین نے ایم ایس ایم گورنمنٹ ڈگری کالج کے نو منتخب عہدیداران سے ملاقات کی اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سےخصوصی بریفنگ دی۔