News - 17 Nov - 2017 - 5

عوامی تحریک کراچی کی صوبائی تنظیم نو

Published :Nov 17, 2017

پاکستان عوامی تحریک کراچی کا اہم  تنظیمی اجلاس  کل  شام صوبائی سیکرٹریٹ گلشن اقبال میں منعقد ہو گا ۔اجلاس کی صدارت مرکزی صدر عوامی تحریک قاضی زاہد حسین نے کی جبکہ صوبائی صدرمشتاق صدیقی اور جنرل سیکرٹری راؤ کامران محمود نے خصوصی بریفنگ دی  ۔ اجلاس میں  عوامی تحریک  کراچی کی صوبائی تنظیم کے قائدین اور فورمز کے صدور اور جنرل سیکرٹریز کا اعلان کیا گیا۔