News - 17 Nov - 2017 - 6

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فیصل آباد میں 25 جوڑوں کی سالانہ شادیوں کی اجتماعی تقریب 26 نومبر کو ہوگی

Published :Nov 17, 2017

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فیصل آباد میں 25 جوڑوں کی شادیوں کی اجتماعی تقریب 26 نومبر کو گلفشاں کالونی میں منعقد ہوگی ۔پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل  خرم نواز گنڈا پور خصوصی شرکت کرینگے۔تقریب میں چیئرمین سنی اتحادکونسل صاجنرادہ حامد رضا ، ڈائریکٹر ویلفیئر فاونڈیشن سیدامجدعلی شاہ سمیت فیصل آباد کے عہدیداران اور کارکنان شریک ہونگے ۔