News - 18 Nov - 2017 - 4

پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر قاضی زاہد حسین کل حیدر آباد میں اہم پریس کانفرنس کرینگے تقریب حلف برداری اور ورکرز کنونشن کا انعقاد بھی کیا جائے گا

Published :Nov 18, 2017

پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر قاضی زاہد حسین کل حیدر آباد کا دورہ کرینگے۔قاضی زاہد حسین کل ایک بجے حیدرآباد پریس کلب پر اہم پریس کانفرنس کریں گے جبکہ دو بجے مقامی ہال میں لوئر سندھ کے قائدین کی تقریب حلف برداری اور ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا ۔