News - 21 Nov - 2017 - 2

نواز شریف کرپشن ،سازش اور لوٹ مار کے نظریہ کا نام ہے،خرم نواز گنڈا پور کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے 15 ارب روپے میں جاتی امراء کی 3000 کینال کی جائیداد فروخت کرنے کے بیان کی تاحال تردید نہیں آئی

Published :Nov 21, 2017

پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ نواز شریف کرپشن ،سازش اور لوٹ مار کے نظریہ کا نام ہے۔جیلوں سے نہ ڈرنے کی بڑھکیں مارنے والے مشرف سے معافی مانگ کر بھاگنے کی ریہرسل کر چکے۔لاہور میں 15ارب روپے میں جاتی امراء فروخت کیے جانے کے حوالے سے نواز شریف یا ان کے کسی حواری نے تاحال تردید نہیں کی۔