News - 23 Nov - 2017 - 4

تحریک منہاج القرآن ملتان کے زیراہتمام مشعل بردار میلاد ریلی 25 نومبر کو نکالی جائے گی

Published :Nov 22, 2017

تحریک منہاج القرآن ملتان کے زیراہتمام سالانہ مشعل بردار میلاد ریلی 25 نومبر کو بعد نماز مغرب دولت گیٹ چوک سے نکالی جائیگی۔مشعل بردار میلاد ریلی کی قیادت تحریک منہاج القرآن ، پاکستان عوامی تحریک اور متحدہ میلاد کونسل کے قائدین کریں گے۔