News - 23 Nov - 2017 - 7

ماہ ربیع الاول کی آمد پر منھاج القرآن حلقہ درود اوسلو کے زیر اہتمام خواتین نے درود و سلام کے محفل سجائی

Published :Nov 22, 2017

ماہ ربیع الاول کی آمد پر جہا ں تحریک منہاج القرآن پاکستان میں آمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا جشن منا رہی ہے تو دوسری جانب بیرون ملک مقیم تنظیمات بھی اس ماہ مبارک کے آنے کی خوشی منا رہے ہیں ۔تحریک منہا ج القرآن اوسلو کے زیر اہتمام خواتین نے بسلسلہ استقبال ربیع الاول حلقہ درود کا انعقاد کیا جس میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔