News Dec 5, 2017 - 5

فیصل آباد میں منہاج ماڈل سیکنڈری سکول کے زیراہتمام مقابلہ حسن تقریر، اول ،دوئم اور سوئم آنے والوں میں اسناد اور شیلڈز تقسیم

Published :Dec 05, 2017

فیصل آباد میں منہاج ماڈل سیکنڈری سکول کے زیراہتمام آل فیصل آبادمقابلہ حسن تقریر کا انعقاد کیا گیا ۔تقریری مقابلے کی تقریب میں سیکرٹری بورڈآف انٹرمیڈیٹ خرم شہزاداسلم اور ڈاکٹرندیم سہیل نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں حاجی محمد امین القادری،حاجی اشرف قادری،محمدعمیرحنیف،قاری امجدظفر،حافظ اصغرقادری،محمداسعدرشید،حاجی افضل نے تقریری مقابلوں میں اول ،دوئم اور سوئم آنے والوں میں اسناد اور شیلڈز تقسیم کیں ۔