News Dec 5, 2017 - 7

منہاج القرآن ویمن لیگ جہلم ( کوٹلہ فقیر) کی تنظیم نو

Published :Dec 05, 2017

جہلم میں منہاج القرآن ویمن لیگ یوسی کوٹلہ فقیر کی تنظیم نو کر دی گئی ہے ۔اس موقع پر منہاج القراآن ویمن لیگ جہلم کی ناظمہ تربیت سمیعہ ظفر نے خصوصی شرکت کی۔ تنظیم نو میں عنمبرین عمران کو ناظمہ ،محترمہ حمیرا کو ناظمہ دعوت ، شازیہ عباس کو ناظمہ تربیت ، اسماء ارسلان اور سمیعہ ظفر کو ناظمہ مالیات کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں ۔