News Dec 5, 2017 - 3

منہاج یونیورسٹی لاہورکے زیر اہتمام اسلامک ڈولیپمنٹ بینک ، جدہ اور اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے اشتراک سے پہلی ورلڈ اسلامک اکنامکس اینڈ فائنینس کانفرنس کا انعقاد

منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیر اہتمام 3 اور 4 جنوری کو پہلی ورلڈ اسلامک اکنامکس اینڈ فائنینس کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ یہ کانفرنس اسلامک ڈولیپمنٹ بینک ، جدہ اور اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے اشتراک سے منعقد کی جا رہی ہے ۔

 

Image may contain: text