News Dec 7, 2017 - 2

منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن گجرات کے زیر اہتمام شادیوں کی اجتماعی تقریب ، دلہنوں کو ڈیڑھ ڈیڑھ لاکھ مالیت کا جہیز اور تحائف دیئے گئے

Published :Dec 07, 2017

منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن گجرات کے زیر اہتمام 7 جووڑں کی شادیوں کی اجتماعی تقریب قندفشاں میرج ہال میں منعقد ہوئی جسکی سرپرستی چوہدری ارشد جاوید وڑائچ صدر منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن نے کی۔اس موقع پر ہر دلہنوں کو ڈیڑھ ڈیڑھ لاکھ مالیت کا جہیز اور تحائف بھی دئیے گئے۔ شادیوں کی اجتماعی تقریب میں ڈائریکٹر منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن سید امجد علی شاہ نے خصوصی شرکت کی ۔