News Dec 7, 2017 - 3

منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتما م لاہور میں محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم،افنان بابر کا خصوصی خطاب

Published :Dec 07, 2017

منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام لاہور میں پی پی 145 اے میں محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا۔ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ویمن لیگ کی مرکزی ناظمہ محترمہ افنان بابر نےخصوصی خطاب کیا۔محفل میں خواتین کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔