News Dec 7, 2017 - 4

گجرات میں عوامی روزگار سکیم کے تحت بے روزگار افراد میں چنگ چی رکشہ تقسیم

Published :Dec 07, 2017

منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن گجرات کے زیر اہتمام صدر منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن یورپ، حاجی ارشد جاوید وڑائچ کی سرپرستی میں عوامی روزگار سکیم کے تحت بے روزگار افراد میں چنگچی رکشہ تقسیم کیے گئے ۔