News Dec 23, 2017 - 2

بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنائے جانے کے فیصلے پر عالمی رائے عامہ سامنے آگئی

Published :Dec 23, 2017

ڈاکٹر طاہرالقادری نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنائے جانے کے فیصلے کیخلاف یو این کی جنرل اسمبلی کی اکثریتی قرارداد پر کہا کہ عالمی رائے عامہ سامنے آگئی۔ امریکہ کو مسلمہ جمہوری اقدار کی پاسداری کرتے ہوئے اس قرارداد کی روشنی میں اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہیے اور دنیا کو کسی نئی محاذ آرائی سے بچانا چاہیے۔