bilwal house mulaqat

ڈاکٹر طاہر القادری آج رات رہنماؤں کے ہمراہ بلاول ہاؤس جائینگے۔

چند روز قبل آصف علی زرداری نے سربراہ عوامی تحریک کو اعشائیہ پر مدعو کیا تھا ۔ ڈاکٹر طاہر القادری آصف علی زرداری کی دعوت  پر رہنماؤں کے ہمراہ آج رات بلاول ہاؤس جائینگے۔ دونوں رہنماء 17جنوری کے احتجاج اورآئندہ کے لائحہ عمل پر بھی بات کریں گے۔