uni

منہاج یونیورسٹی میں 6 روزہ سپورٹس فیسٹیول کا آغاز 22 جنوری سے ہوگا۔

منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیر اہتمام 6 روزہ سپورٹس فیسٹیول کا آغاز 22 جنوری 2018 سے ہوگا۔سپورٹس فیسٹیول کا میں ڈاکٹر حسین محی الدین قادری  خصوصی شرکت کرینگے ۔27 جنوری  تک جاری  رہنے والے فیسٹیول میں یونیورسٹی کے طلبہ وطالبات مختلف کھیلوں  میں حصہ لیکر اپنے جوہر دکھائیں گے۔