Traning PAT 8x4

پاکستان عوامی تحریک کراچی کی پولیٹیکل ٹرینگ ورکشاپ 21جنوری صوبائی سیکرٹریٹ میں ہو گی

پاکستان عوامی تحریک کراچی کے سیکریٹری انفارمیشن و ترجمان الیاس مغل نے کراچی میڈیا سیل سے جاری اپنے بیان میں کہا ہے پاکستان عوامی تحریک کراچی کی اہم پولیٹیکل ٹرینگ ورکشاپ 21جنوری اتوار دوپہر دو بجے صوبائی سیکرٹریٹ گلشن اقبال میں ہو گی جس میں پاکستان عوامی تحریک کراچی کی تمام ضلعی تنظیمات،پی ایس حلقوں سمیت تمام فورمز کے سربراہان شرکت کریں گے ۔جبکہ مرکزیPAT صدر قاضی زاہد حسین سمیت صوبائی قیادت شرکت کرے گی۔ٹرینگ ورکشاپ میں شہزاد قریشی،رائو کامران محمود،اطہر جاوید صدیقی لیکچرز دیں گے۔ورکشاپ سے قاضی زاہد حسین ،مشتاق صدیقی خصوصی خطاب کریں گے۔