2

ڈاکٹر حسین محی الدین قادری لاہور ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے

مورخہ 17 فروری 2018 بروز ہفتہ رات 7بجکر 30منٹ پر ایوان اقبال ایجیٹرین روڈ لاہور میں منعقد ہو رہا ہے

کارکنان کی بڑی تعداد کنونشن میں شرکت کرے گی