3

عوامی تحریک نارروال کے رہنما محمد اشرف نوناری کےانتقال پر رہنماؤں کا اظہار تعزیت

پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب ڈسٹرکٹ نارروال کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری مہر نذر محمد نوناری ایڈووکیٹ کے بھائی محمد اشرف نوناری کے انتقال پر پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور، سنٹرل پنجاب کے صدر بشارت جسپال اور جنوبی پنجاب صدر چودھری فیاض احمد وڑائچ نے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے ،رہنماؤں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے