4

تحریک منہاج القران لاہور کے زیر اہتمام تقریب تقسیم ایوارڈز و عشائیہ

تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری(چیئر مین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹر نیشنل ) تھے۔تقریب میں موبائل میڈیکل یونٹ کا تعارف،ڈونرز کو خدمت خلق ایوارڈز اور خدمت دین ایوارڈز سے نوازہ گیا۔

 

 

موبائل میڈیکل یونٹ لاہور کے پسماندہ علاقوں میں صحت کی بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کے لیے ایک منی ہسپتال کا کام دے گا ۔ اس موقعہ پر نائب ناظم اعلیٰ انجینئر محمد رفیق نجم، امیر لاہور حافظ غلام فرید ،ناظم لاہور اشتیاق حنیف مغل،ناظم ویلفیئر انجینئر ثناء اللہ خان،نائب امیر لاہور حفیظ اللہ جاویداور دیگر قائدین میں حاجی محمد حنیف قادری ،محمد اصغر ساجد، مرزا ندیم بیگ، راجہ محمود عزیز ،خالد سعید غنی اور چوہدری محمد ریحان صادق بھی موجود تھے ۔