1

کرپشن کا گاڈفادر انجام کو پہنچ گیا:ڈاکٹر طاہرالقادری

سرکس کے شیر کو فیصلے کا علم تھا اس لیے بھاگ گیا:ڈاکٹر طاہرالقادری

اداروں کا اصل چیلنج غریب پاکستانیوں کی لوٹی دولت واپس لانا ہے:ڈاکٹر طاہرالقادری

نواز شریف کی کرپشن پر جو کہا اس پر عدالت کی مہر لگ گئی :ڈاکٹر طاہرالقادری

جسے 28سال قبل جیل ہوناچاہیے تھا وہ وزیراعظم کے منصب پر بیٹھا رہا:ڈاکٹر طاہرالقادری

فیصلہ آئین و قانون کی بالادستی کی طرف ایک اہم پیشرفت ہے:ڈاکٹر طاہرالقادری

احتساب عدالت کے جج اور نیب پراسیکیوٹرز مبارکباد کے مستحق ہیں:ڈاکٹر طاہرالقادری