News-16-Jun-2017-4

جامع المنہاج میں نماز جمعہ، ڈاکٹر طاہر القادری کی خصوصی دعا

Published : Jun 16, 2017  لاہور(16 جون، 2017): جامع المنہاج ماڈل ٹاون میں آج ادا کی جانے والی نماز جمعہ میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے شرکت کی اوربعد نماز دعا بھی کروائی ۔ انہوں نے امت مسملہ ، پاکستان اور شہدا ئے ماڈل ٹاون کے لئے خصوصی دعا کی ۔

News-16-Jun-2017-3

منہاج القرآن ویمن لیگ ٹیکسلا کے زیر اہتمام دورہ قرآن اور درس قرآن کا انعقاد

Published : Jun 16, 2017 منہاج القرآن ویمن لیگ ٹیکسلا کے زیر اہتمام دورہ قرآن اور درس قرآن کا انعقاد کیا گیا۔ دورہ قرآن اور درس قرآن کا اہتما م صدرویمن لیگ ٹیکسلا کی صدارت میں منقعد ہوا۔ منعقدہ پروگرام میں ٹیکسلا کی ناظمہ نے قرآن پاک کی تفسیر مختصراً بیان کی ۔ تقریب کے […]

News-16-Jun-2017-2

منہاج القرآن اتحاد امت اور باہمی رواداری کے فروغ کیلئے جدوجہد کر رہی ہے : ہدایت رسول قادری

Published : Jun 16, 2017 تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کے ضلعی امیر سید ہدایت رسول قادری کا کہنا ہے کہ منہاج القرآن اتحاد امت اور باہمی رواداری کے فروغ کیلئے جدوجہد کر رہی ہے ۔ ڈاکٹر طاہر القادری کے دہشتگردی کے خلاف فتویٰ اور نصاب امن سے رہنمائی لے کر دہشتگردی کی فکر کو […]

News-16-Jun-2017-1

اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کے اعزاز میں دئیے گئے افطار ڈنرسے ڈاکٹر طاہر القادری کا خطاب ” موجودہ احتسابی ڈرامے کے سکرپٹ رائٹر کو مبارکباد”

Published : Jun 16, 2017 لاہور(15 جون 2017)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کے اعزاز میں دئیے گئے افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی جماعت یا شخص بدی کی قوتوں کا تنہا مقابلہ نہیں کر سکتا اس کیلئے تمام جماعتوں اور عوام کو اکٹھا ہونا […]

News-15-Jun-2017-4

تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام شہر اعتکاف کی تیاریاں مکمل

Published : Jun 15, 2017 تحریک منہا ج القرآن کے زیر اہتمام شہر اعتکاف کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔ کل ہزاروں کی تعداد میں مرد و خواتین شیخ اسلام ڈاکٹر طاہر القادری کی سنگت میں اعتکاف بیٹھیں گے۔  

News-15-Jun-2017-3

ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی قومی کرکٹ ٹیم کو جیت پر مبارکباد

Published : Jun 15, 2017 چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میچ میں پاکستان نے انگلش ٹیم کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے قومی کرکٹ ٹیم کو جیت پر خصوصی مبارکباد پیش کی۔

News-15-Jun-2017-2

سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس ، ملزمان عدالتی کارروائی کو سنجیدہ نہیں لے رہے : وکلاء عوامی تحریک

Published : Jun 15, 2017 لاہور(14 جون 2017)سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کی کارروائی کے بعد انسداد دہشتگردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی تحریک کے وکیل نعیم الدین چودھری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملزمان عدالتی کارروائی کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے ۔ 4 ماہ […]

News-15-Jun-2017-1

ڈاکٹر طاہر القادری آج سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے اعزاز میں افطار ڈنر دینگے

Published : Jun 15, 2017 پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری آج سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں افطار ڈنردیں گے۔ اس سلسلہ میں تحریک انصاف، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ق ،عوامی مسلم لیگ، مجلس وحدت المسلمین، جماعت اسلامی، پی ایس پی، ایم کیو ایم، جونیجو لیگ، آل […]

News-14-Jun-2017-4

منہاج القرآن جتوئ کے تحت ایس ایم ایس سروس کا آغاز‎

Published : Jun 14, 2017 تحریک منہاج القرآن تحصیل جتوئ کے زیر اہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے پیغام کوعام کرنے کے لئے ” سبحان ایس ایم ایس سروس ” کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ اس سروس کے تحت شیخ الاسلام کی فکر و نظریہ کو عوام الناس تک براہ راست […]

News-14-Jun-2017-3

منہاج ویلفیئر فاونڈیشن کراچی کی کاوشیں عروج پر

Published : Jun 14, 2017 منہاج ویلفیئر فاونڈیشن کراچی دکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش ہے۔ ویلفیرفاؤنڈیشن کراچی کے مرکزی ڈپٹی ڈائریکٹرمسعودعثمانی، انوارصدیقی اورزاہدعلی راجپوت نے مستحق افراد میں راشن تقسیم کرنے کے بعد اب شہریوں میں عید گفٹس کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا ہے۔

News-14-Jun-2017-2

قومی سلامتی کے ادارے سانحہ ماڈل ٹائون کا نوٹس لیں : میجر محمد اقبال چغتائی

Published : Jun 14, 2017 پاکستان عوامی تحریک ضلع ملتان کے صدر میجر محمد اقبال چغتائی نے کہا ہے کہ قوم کا ہر ہر فرد سانحہ ماڈل ٹائون کے قاتلوں کو پھانسی کے تختے پر دیکھنا چاہتا ہے۔ قومی سلامتی کے ادارے ملکی تاریخ کے بدترین سانحے کا نوٹس لیں ۔ ریاستی دہشت گردی کے […]

News-14-Jun-2017-1

منہاج القرآن کے شہر اعتکاف کی تیاریاں آخری مراحل میں، انتظامی کمیٹیوں کی کوآرڈینیشن کیلئے کنٹرول روم قائم

Published : Jun 14, 2017 لاہور(13 جون 2017)حرمین شریفین کے بعد دنیائے اسلام کے سب سے بڑے شہر اعتکاف کی رجسٹریشن کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے، جامعہ المنہاج ماڈل ٹاؤن ٹاؤن شپ میں 3روز بعد آباد ہونے والے شہراعتکاف میں چاروں صوبوں، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور بیرون ملک سے ہزاروں متعکفین اور […]

News-13-Jun-2017-8

عوامی تحریک کا موقف ابہام سے پاک، جلد سب کہیں گے “ڈاکٹر طاہر القادری ٹھیک کہتے تھے” : خرم نواز گنڈا پور

Published : 13th Jun, 2017 لاہور(12 جون 2017 ء )پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ سربراہ عوامی تحریک نے ابہام سے پاک موقف دیا جن کو آج سمجھ نہیں آ رہی انہیں جلد آجائے گی بعد میں سب کہتے ہیں ’’ ڈاکٹر طاہر القادری ٹھیک کہتے تھے […]

News-13-Jun-2017-7

ڈاکٹر طاہر القادری کی قومی کرکٹ ٹیم کو جیتنے پر مبارکباد، کرکٹ ٹیم کی جیت اجتماعی کاکردگی کا نتیجہ ہے : ڈاکٹر طاہر القادری

Published : 13th Jun, 2017 پاکستانی ٹیم اہم میچ میں سری لنکا کو شکست دے کر چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقا دری نے قومی کرکٹ ٹیم کو جیتنے پر خصوصی مبارکباد دی۔ کہتے ہیں کہ کرکٹ ٹیم کی جیت اجتماعی کاکردگی کا نتیجہ ہے۔

News-13-Jun-2017-5

عوامی تحریک کی کورکمیٹی کا اہم اجلاس ، سانحہ ماڈل ٹاون کےحوالے سے تازہ ترین قانونی پیش رفت کے بارے ڈاکٹرطاہرالقادری کو تفصیلا ًآگاہ کیا گیا

Published : 13th Jun, 2017 گزشتہ روز پاکستان عوامی تحریک کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ پاکستان عوامی تحریک کے وکلاء نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے تازہ ترین قانونی پیش رفت کے بارے میں ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو آگاہ کیا۔ وکلاء نے ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو بتایا کہ استغاثہ […]

News-13-Jun-2017-6

شہدائے ماڈل ٹاؤن کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے : ڈ ا کٹر طاہر القادری

Published : 13th Jun, 2017 پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ جس ملک میں اجتماعی قتال پر بھی قانون حرکت میں نہ آئے اس ملک اور   معاشرے کے مستقبل کو تابناک نہیں کہا جاسکتا ۔ پاکستان کو قاتلوں، غاصبوں اور ملک دشمن حکمرانوں سے واہ گزار کروانا ملک […]

News-13-Jun-2017-4

شکرگڑھ میں تحریک منہا ج القرآن کے زیر اہتما م 5 روزہ دروس عرفان القرآن کا انعقاد

Published : 13th Jun, 2017 شکرگڑھ میں تحریک منہا ج القرآن کے زیر اہتما م 5 روز ہ دروس عرفان القرآن کا انعقاد کیا گیا ۔ دروس عرفان القرآن کی پہلی نشست سے علامہ غضنفر حسنین تونسوی، دوسری نشست سے علامہ اقبال اکبر، تیسری نشست سے علامہ راناادریس، جوتھی نشست سے علامہ ثناء اللہ ربانی […]

News-13-Jun-2017-3

جعلی جے آئی ٹی کےذریعے قوم کو بیوقوف نہیں بنایا جاسکتا لوٹی دولت واپس کرنی ہوگی : سردار سیف اللہ خان سدوزئی

Published : 13th Jun, 2017 پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل سردار سیف اللہ خان سدوزئی نے کہا ہے کہ حکمران خاندان کے ایک فرد کی ایک تصویر سامنے آنے پر واویلہ مچایا گیا۔ ماڈل ٹائون میں درجنوں کیمروں کے سامنے خواتین کے چہروں پر گولیاں ماری گئیں ان تصاویر پر کسی کو […]

News-13-Jun-2017-2

سیاست کے نام پر ملک میں نیکی اور بدی کی جنگ جاری ہے : بشارت عزیز جسپال

Published : 13th Jun, 2017 پاکستان عوامی تحریک پنجاب کے صدر بشارت جسپال کا کہنا ہے کہ سیاست کے نام پر ملک میں نیکی اور بدی کی جنگ ہو رہی ہے ۔ جمشید دستی سرمایہ دار ہوتے تو 14 قتل بھی کر دیتے تو کوئی ادارہ انہیں ہاتھ نہ لگاتا ۔ جمشید دستی نے پانی […]

News-12-Jun-2017-4

منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور کے زیراہتما م مستحق افراد میں راشن تقسیم

Published : 13th Jun, 2017 منہا ج القرآن ویمن لیگ کی نظامت ویلفیئر کے زیر اہتمام مصطفیٰ آباد لاہور میں مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا۔مصطفی آباد میں نبیلہ ظہیر کی جانب سے گزشتہ چار سال سے مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا جارہا ہے۔اس سال بھی 500 سے زائد افراد میں راشن تقسیم […]