News-17-Aril-2017-3

منہاجینز پارلیمنٹ کا اجلاس، سینکڑوں پی ایچ ڈی سکالرز اور ماہرین کی شرکت، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی خصوصی گفتگو

Published : 17th April, 2017 لاہور(16 اپریل 2017)منہاج القرآن کے تعلیمی اداروں سے فارغ التحصیل ،مختلف شعبہ ہائے زندگی میں انجام دینے والے 500 سے زائد پروفیشنلز اور ماہرین پر مشتمل’’ منہاجینز پارلیمنٹ‘‘ کا 26 واں اجلاس منہاج القرآن سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ابوالحسن الازہری نے کی جبکہ منہاج القرآن انٹرنیشنل کے […]

News-10-Aril-2017-2

بزم منہاج کے سالانہ انتخابات، ساجد عباسی صدر منتخب

Published :10th April, 2017 لاہور(9 اپریل 2017)کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کی بزم منہاج کے سالانہ انتخابات میں ساجد عباسی صدر جبکہ محمد سلمان نائب صدر،مدثر نوری جنرل سیکرٹری،مجاہد اقبال فنانس سیکرٹری،حمزہ حسن پریس سیکرٹری جبکہ کلیم اللہ جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہوئے ہیں ۔صدر تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین ، پرنسپل ڈاکٹرممتاز الحسن […]

News-03-Aril-2017-7

بزم منہاج کے زیر اہتمام ’’ تحریک پاکستان میں طلباء کے کردار‘‘ کے عنوان سے طلباء کنونشن کا انعقاد

Published : 3rd April, 2017 لاہور(02 مارچ 2017)کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے پرنسپل و معروف ماہر تعلیم ڈاکٹر ممتاز الحسن باروی نے کہا ہے کہ پاکستان بنانے کیلئے مسلم طلبہ نے بے شمار قربانیاں دیں اور اب استحکام پاکستان کیلئے بھی طلبہ کو کردار ادا کرنا ہو گا ۔جو قومیں طلبہ کی بہترین […]

News-17-Feb-2017-2

تعلیم سے محروم رکھنے والوں اور دہشتگردوں میں کوئی فرق نہیں: ڈاکٹر حسین محی الدین

Published: 17th Feb, 2017 گزشتہ روز تحریک منہاج القرآن کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے بزم منہاج کے زیر اہتمام منعقدہ انٹر کالجز تقریری مقابلوں کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا۔ خطاب میں انکا کہنا تھا کہ قوم کے بچوں کو تعلیم کی معیاری سہولتوں سے محروم رکھنے والے ذمہ داروں اور انسانیت […]

15-2-17

بزم منہاج کے زیر اہتمام طلبہ میں تقریری مقابلہ ،عامر سہیل،افتخار ٹھاکر ،اسد کھرل ،ندیم چوہدری کی شرکت

Published: 16th Feb, 2017 بزم منہاج کے زیر اہتما م قائد ڈے کے حوالے سے ہفتہ تقریبات منانے کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سابق چیف سلیکٹر اور قومی ہیرو عامر سہیل نے بزم منہاج کے زیر اہتمام منعقدہ تقریری مقابلہ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے […]

Hafta-Taqreeb-Invt-Card-13-2-17-1

بزم منہاج 13 فروری تا 16 فروری ہفتہ تقریبات کا انعقاد کرے گی

Published: 13th Feb, 2017 منہاج یونیورسٹی لاہور (کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز) کے زیر اہتمام 13 فروری سے 16 فروری تک ہفتہ تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، منہاج یونیورسٹی لاہور کے طلباء کی نمائندہ تنظیم بزم منہاج کے زیراہتمام اہم نصابی سرگرمیوں کے فروغ، فکری اور شعوری ارتقاء کے لیے 13 فروری تا […]