News-21-Mar-2017-7

مردم شماری میں سکھ مذہب کے لیے الگ خانہ بنانے کا مطالبہ جائز ہے : سہیل رضا

Published : 21th Mar, 2017 لاہور(20 مارچ 2017)منہاج القرآن انٹر فیتھ ریلیشنز کے ڈائریکٹر سہیل احمد رضا نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے ساتھ آئین کے مطابق مساوی سلوک کیا جائے ، مردم شماری میں سکھ مذہب کا الگ خانہ بنانے کے حوالے سے سکھ کمیونٹی کا مطالبہ جائز ہے ، اس پر عمل کیا […]

News-15-Mar-2017-6

مسیحی اور ہندو رہنماوں کا مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ ، رہنماؤں کو ڈاکٹر طاہر القادری کی تصنیف بطور تحفہ پیش کی گئی

Published : 16th Mar, 2017 لاہور(15 مارچ 2017)مسیحی رہنما ڈاکٹر جیمز چنن نے کہا ہے کہ منہاج القرآن کی تقریبات میں قائداعظم کا پاکستان نظر آتا ہے، غیر مسلم بیٹیوں کی شادیاں منہاج القرآن کی قابل فخر اور قابل تقلید انسانی خدمت ہے۔ منہاج ویلفیئر کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب میں غیر مسلم […]

News-14-Mar-2017-4

ایران کے اسلامک کلچر ریلیشنز کے ڈائریکٹرجنرل آغا حامد کی ڈاکٹر حسین محی الدین سے ملاقات ، منہاج یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کادورہ

Published : 14th Mar, 2017   لاہور(13 مارچ2017)مشہد ایران سے اسلامی جمہوریہ ایران اسلامک کلچر ریلیشنز کے ڈائریکٹر جنرل آغا حامد ملکوتی نے اپنے لاہور کے دورے کے موقع پر منہاج یونیورسٹی کا وزٹ کیااور صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین سے ملاقات کی۔اس موقع پر ڈائریکٹر انٹر فیتھ ریلیشنز سہیل احمد رضا […]

News-07-Mar-2017-3

بشپ جوزف کوٹس سے ڈائریکٹر انٹرفیتھ ریلیشنز منہاج القرآن سہیل احمد رضاکی ملاقات

Published : 7th Mar, 2017 لاہور(06 مارچ 2017)بشپ آف کیتھولک چرچ بشپ جوزف کوٹس سے ڈائریکٹر انٹرفیتھ ریلیشنز منہاج القرآن انٹر نیشنل سہیل احمد رضا نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، سہیل رضا نے بشپ جوزف کوٹس کو تحریک منہاج القرآن کے بانی ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی عالمی امن کے قیام ،مذاہب […]

25-2-17

منہاج القرآن انٹر فیتھ ریلیشنز کے تحت متاثرین دہشتگردی کی یاد میں بین المذاہب دعائیہ تقریب، شہدا کی یاد میں شمعیں روشن کیں

Published: 27th Feb, 2017 لاہور(25فروری 2017) منہاج القرآن انٹر فیتھ ریلیشنز کے تحت سانحہ لاہور ،پشاور،سیہون شریف اور دہشتگردی کے دیگر واقعات میں شہید اور زخمی ہونے والے بیگناہ معصوم شہریوں کی یاد میں مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں بین المذاہب دعائیہ تقریب ہوئی ۔دہشتگردی کے سانحات میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں شمعیں روشن […]

Interfaith-Peace-Prayer_25-2-17

منہاج القرآن انٹر فیتھ کے زیر اہتمام بین المذاہب دعائیہ تقریب آج ہو گی۔ مسلم،مسیحی،ہندو،سکھ اور بہائی مذہب کے رہنما شرکت کریں گے۔

Published: 25th Feb, 2017 لاہور() تحریک منہاج القرآن انٹر فیتھ ریلیشنز کے زیر اہتمام بین المذاہب دعائیہ تقریب آج(ہفتہ) کو مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں منعقدہو گی۔وطن عزیز میں دہشتگردی کے ہولناک واقعات میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے ورثاء سے اظہار یکجہتی اور ملک میں قیام امن کیلئے مختلف مذاہب کے نمائندہ رہنماؤں […]

sh raza

سینٹ تھامس چر چ اور منہاج القرآن انٹر فیتھ کے زیر اہتمام انٹر فیتھ ویک کے موقع پر مشترکہ تقریب کا انعقاد

Published:11-02-2017  ورلڈ انٹر فیتھ ویک کے موقع پرسینٹ تھامس چرچ لاہور میں بین المذاہب کونسل اور منہاج القرآن انٹر فیتھ ریلیشنز کے زیر اہتمام تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔تقریب میں پاکستان میں بسنے والے تمام مذاہب کے نمائندہ رہنماؤں نے شرکت کی ۔ اس موقع پر منہاج القرآن انٹر فیتھ کے ڈائریکٹر سہیل احمد […]