News-23-May-2017-۴

تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام شہراعتکاف کی تیاریاں عروج پر

Published : 23rd May, 2017 تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام شیخ اسلام ڈاکٹر طاہر القادری کی سربراہی میں شہر اعتکاف کی تیاریا ں عروج پر ہیں ۔ انتظامات کے لئے کمیٹاں تشکیل دے دی گئی ہیں ۔اعتکاف 2017 کی رجسٹریشن 15 رمضان المبارک تک جاری رہے گی۔